اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

لاہور جلسے میں کتنے افراد ہیں؟ حکومت کا حیران کن دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

لاہور جلسے میں کتنے افراد ہیں؟ حکومت کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ گیارہ جماعتیں مل کر بھی تحریک انصاف جتنا بڑا جلسہ نہیں کر سکیں،مریم نواز نے والد کی سیاست کو تباہ کر دیا ہے ، یہ خود کوبند گلی میں دھکیل رہے ہیں ، ان پر رونا آتا ہے ، یہ بری طرح… Continue 23reading لاہور جلسے میں کتنے افراد ہیں؟ حکومت کا حیران کن دعویٰ

حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا ،مولانا فضل الرحمان نے آنے والے دنوں سے متعلق حیران کن پیش گوئی کر دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا ،مولانا فضل الرحمان نے آنے والے دنوں سے متعلق حیران کن پیش گوئی کر دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز میں اسلام آباد لانگ مارچ کریں گے۔مینار پاکستان لاہور میں پی ڈیم اے کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پہنچ… Continue 23reading حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا ،مولانا فضل الرحمان نے آنے والے دنوں سے متعلق حیران کن پیش گوئی کر دی

حکومت کا جلسہ میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے میڈیا پر دبائو، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

حکومت کا جلسہ میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے میڈیا پر دبائو، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) میڈیا پر حکومت نے جلسے کے شرکاء کی تعداد درست نہ بتانے کیلئے دبائو ڈالنا شروع کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف صحافی حامد میر نے لکھا کہ جلسہ پی ڈی ایم کا ہے اور تقریریں شروع ہو چکی ہیں لیکن اظہار خیال کر رہے… Continue 23reading حکومت کا جلسہ میں شرکاء کی درست تعداد ظاہر نہ کرنے کیلئے میڈیا پر دبائو، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

لاہور یوں نے انگریزوں کیساتھ مل کر کہاں قبضے کی کوشش کی ، محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں سے متعلق کیا کہہ دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

لاہور یوں نے انگریزوں کیساتھ مل کر کہاں قبضے کی کوشش کی ، محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں سے متعلق کیا کہہ دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کا سیاسی پاور شو جاری ، تمام پارٹیز کی اعلی قیادت اسٹیج پر موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزائی نےکہا ہے کہ کوئی برا نہ مانے ہم یہاں کسی کو طعنہ دینے نہیں ،کوئی برا نہ مانے، میں یہاں کسی کو کچھ کہنے نہیں آیا ،… Continue 23reading لاہور یوں نے انگریزوں کیساتھ مل کر کہاں قبضے کی کوشش کی ، محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں سے متعلق کیا کہہ دیا

نجی ٹی وی چینل کا جلسہ گاہ خالی ہونے کا دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

نجی ٹی وی چینل کا جلسہ گاہ خالی ہونے کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ+ این این آئی) جلسہ گاہ اب بھی خالی لوگ نہ پہنچنے پر لیگی قیادت میں تشویش، نجی ٹی وی چینل نے جلسہ خالی ہونے کی خبر چلائی اور کہا کہ کارکنوں کی بہت کم تعداد ہے اور کرسیاں خالی ہیں، نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے نہ پہنچنے پر لیگی قیادت… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل کا جلسہ گاہ خالی ہونے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے کارکن چھپ چھپ کر پی ڈی ایم کے جلسوں میں آ رہے ہیں، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

تحریک انصاف کے کارکن چھپ چھپ کر پی ڈی ایم کے جلسوں میں آ رہے ہیں، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما اویس شاہ نورانی نے کہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پہنچنے سے پہلے استعفیٰ شاہ محمود قریشی کی جیب میں رکھ دو اور گھر جائو ،لاہور کا جلسہ اس بات کی گواہی دیتا ہے پاکستان کی غیور قوم او رجمہوریت پسند لوگ کسی بھی ڈکٹیٹر… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکن چھپ چھپ کر پی ڈی ایم کے جلسوں میں آ رہے ہیں، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ لیکن عمران خان آج کا دن کیسے گزار رہے ہیں؟ دلچسپ تصویر

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ لیکن عمران خان آج کا دن کیسے گزار رہے ہیں؟ دلچسپ تصویر

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعطم عمران خان نے چھٹی کا دن اپنی رہائش گاہ پر خوشگوار موڈ میں گزارا۔وزیر اعظم عمران خان کے فوکل پرسن ارسلان خالد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی اتوار کو بنی گالا میں گزارے گئے دن کی چند تصاویر شیئر کیں۔انہوں… Continue 23reading پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ لیکن عمران خان آج کا دن کیسے گزار رہے ہیں؟ دلچسپ تصویر

آر پار کی بجائے کشتی منجدھار میں پھنس گئی ، عوام کی کتنی تعداد نے جلسے میں شرکت کی ، حیران کن انکشاف

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

آر پار کی بجائے کشتی منجدھار میں پھنس گئی ، عوام کی کتنی تعداد نے جلسے میں شرکت کی ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی گیارہ سیاسی جماعتیں مل کر مینار پاکستان کے 25فیصد حصے کو نہیں بھر سکیں، تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کا نتیجہ کچھ نہیں نکلنا ، وزیراعظم کو گھر بھیجنے والوں کی سیاست دفن ہونے جارہی… Continue 23reading آر پار کی بجائے کشتی منجدھار میں پھنس گئی ، عوام کی کتنی تعداد نے جلسے میں شرکت کی ، حیران کن انکشاف

سکیورٹی پر مامور کارکنوں نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا ،عبدالمالک بلوچ ناراض ہو گئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

سکیورٹی پر مامور کارکنوں نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا ،عبدالمالک بلوچ ناراض ہو گئے

لاہور(این این آئی)جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کارکنوں نے سابق وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا جس پر عبد المالک بلوچ ناراض ہوگئے اور اسٹیج سے نیچے کھڑے ہوکر قائدین کی تقاریر سنتے رہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا… Continue 23reading سکیورٹی پر مامور کارکنوں نے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا ،عبدالمالک بلوچ ناراض ہو گئے