مولانا شیرانی کے پارٹی قیادت پر الزامات جے یو آئی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماء اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانامحمد خان شیرانی کی جانب سے جے یو آئی (ف) کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کے معاملے پر اعلیٰ سطح کا پارٹی اجلاس 24دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیاگیا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) نے… Continue 23reading مولانا شیرانی کے پارٹی قیادت پر الزامات جے یو آئی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا