اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

بھگوڑے با پ کی بیٹی اپنی ز بان پر کنٹرو ل کر ے ہم بو لیں گے تو شکا یت ہو گی، مریم نواز سے بڑا سوال پوچھ لیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ مر یم صفدربتائیںمذاکرات کی انہیں کو ن پیشکش کررہاہے؟،لا نگ مار چ سے حکومت گھر نہیں جائے گی بلکہ کر پٹ ٹو لے کی سیا ست ضرور ہمیشہ کیلئے د فن ہو جائے گی،بھگوڑے با پ کی بیٹی اپنی ز بان پر کنٹرو ل کر ے ہم بو لیں گے تو شکا یت ہو گی۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ پی ڈی ایم کے جلسو ں میں عوام کی عدم شرکت نے ایک بار پھر ثا بت کردیا ہے کہ عوام کسی کر پٹ جماعت کو پسند نہیں کر تے، عوام جا نتی ہے جنہو ں نے اقتدار میں باری باری آ کر ملکی

خزانہ کو لو ٹ ہے آ ج وہی بہن بھا ئی بن کرعوام کو بے و قو ف بنانے کیلئے ایک ٹر ک پر سوار ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنی کر پشن اور لو ٹ مارکو بچانے کیلئے ہمیشہ ہرمو قعہ پر جھو ٹ بو لتی ہیں اگر انہو ں نے کر پشن نہیں کی تو عوامی جلسو ں میں تقر یو ں کی بجائے عدالتو ں میںاپنی بے گناہی ثا بت کر یں۔حکومت کیخلا ف اپوز یشن کی کو ئی تحریک کامیا ب نہیں ہو سکتی ان شا ء اللہ وزیراعظم عمران خان کی قیاد ت میں موجود ہ حکومت اپنی پانچ سا لہ آئینی مد ت ضرور پوری کرے گی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…