اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عظمیٰ خان کی بھائی سے ملاقات کس کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی؟ذرائع نے نام بتا دیا ۔

’’جنگ ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عظمیٰ خان کی اپنے بھائی بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات بیرسٹر گوہر کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی۔ملاقاتوں میں ڈیڈ لاک چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے باعث ختم ہوا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پہلے بیرسٹر گوہر کو ملاقات کا کہا گیا، انہوں نے کہا کہ بہنوں کا زیادہ حق ہے۔

واضح رہے کہ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف سے ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کی ملاقات ہوئی ہے، جس کے بعد عظمیٰ خان نے میڈیا کو بتایا کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عظمیٰ خان کو بانیٔ پی ٹی آئی اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملنے دیا لیکن علیمہ خان اور نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…