ٹریفک کا المناک حادثہ، میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
جہانیاں (آن لائن) ضلع خانیوال کے علاقہ محسن وال جنڈیالی بنگلہ روڈ پر المناک حادثہ تیزرفتاری کے باعث کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔حادثے کے بعد لوگ خواتین کی بالیاں نوچ کر لے… Continue 23reading ٹریفک کا المناک حادثہ، میاں بیوی بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق































