بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف کا ملک مخالف بیانیہ قبول نہیں، لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

نواز شریف کا ملک مخالف بیانیہ قبول نہیں، لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(نیوز ڈیسک) نواز شریف کا ملک مخالف بیانیہ قبول نہیں، لیگی رہنماؤں نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی، لیگی رہنماؤں کے تحریک انصاف میں شمولیت ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے بیانیے کیلئے بڑا جھٹکا ہے، سرگودھا کے علاقے کوٹ… Continue 23reading نواز شریف کا ملک مخالف بیانیہ قبول نہیں، لیگی رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

کورونا نام کی کوئی بیماری نہیں، لاہور ہائی کورٹ نے کورونا کو نہ ماننے والے شہری کو سخت سزا سنا دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

کورونا نام کی کوئی بیماری نہیں، لاہور ہائی کورٹ نے کورونا کو نہ ماننے والے شہری کو سخت سزا سنا دی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کا وجود نہ ہونے کا دعوی کرنے والے درخواست گزار پر بے بنیاد درخواستیں دائر کرنے پر دولاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے کورونا وائرس کا وجود نہ ہونے سے متعلق شہری اظہر عباس کی دائر درخواست پرسماعت کی۔دوران… Continue 23reading کورونا نام کی کوئی بیماری نہیں، لاہور ہائی کورٹ نے کورونا کو نہ ماننے والے شہری کو سخت سزا سنا دی

روسی طیارے کی بغیر اجازت پاکستان کی فضائی حدود میں داخلے کی کوشش

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

روسی طیارے کی بغیر اجازت پاکستان کی فضائی حدود میں داخلے کی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کا طیارہ جو ریانگ سے تبلیسی جارہا تھا نے بغیر اجازت پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر ایئر ٹریفک کنٹرول نے روسی مال برادر طیارے کو پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا کیونکہ طیارے کے داخلے سے قبل پیشگی اجازت… Continue 23reading روسی طیارے کی بغیر اجازت پاکستان کی فضائی حدود میں داخلے کی کوشش

وزیر اعظم نے اپنی رہائش ریگولرائزڈ کراکر غریبوں کی جھوپنڑیاں مسمارکرائیں، شہزاد اکبر کی سپین میں پراپرٹی بارے بھی اہم انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم نے اپنی رہائش ریگولرائزڈ کراکر غریبوں کی جھوپنڑیاں مسمارکرائیں، شہزاد اکبر کی سپین میں پراپرٹی بارے بھی اہم انکشاف

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 3سو کنال کے گھر کو ریگولرائز کیا گیا، غریبوں کی جھونپڑیاں تجاوزات کے نام پر مسمار کی جاتی ہیں۔ عظمی بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے اپنی رہائشگاہ ریگولرائزڈ کرائی،… Continue 23reading وزیر اعظم نے اپنی رہائش ریگولرائزڈ کراکر غریبوں کی جھوپنڑیاں مسمارکرائیں، شہزاد اکبر کی سپین میں پراپرٹی بارے بھی اہم انکشاف

مولانا طارق جمیل کی صحت تسلی بخش قرار، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

مولانا طارق جمیل کی صحت تسلی بخش قرار، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)سی ایم ایچ اسپتال کے ڈاکٹرز نے مولانا طارق جمیل کو ڈسچارج کردیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے مولانا طارق جمیل کا طبی معائنہ کیا اور ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا۔خیال رہے کہ 13 دسمبر کو مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کی صحت تسلی بخش قرار، ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کے منصوبے پر بڑی پیشرفت

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کے منصوبے پر بڑی پیشرفت

لاہور(این این آئی) راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کے منصوبے پر پیش رفت، راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کے پہلے فیز کا تخمینہ لاگت تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق نئے شہر کو آباد کرنے کیلئے پہلے فیز پر939 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، منصوبے کیلئے190 ارب روپے مالیت کی زمین خریدی جائے گی،… Continue 23reading راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کے منصوبے پر بڑی پیشرفت

بختاور بھٹو کی شادی پاکستان میں ہوگی یا دبئی؟ منگیترمحمود چوہدری نے خود ہی اعلان کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

بختاور بھٹو کی شادی پاکستان میں ہوگی یا دبئی؟ منگیترمحمود چوہدری نے خود ہی اعلان کردیا

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی ز رداری اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی پاکستان میں ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی… Continue 23reading بختاور بھٹو کی شادی پاکستان میں ہوگی یا دبئی؟ منگیترمحمود چوہدری نے خود ہی اعلان کردیا

لاہور سٹی اور لاہور صدر لاہور کو2 حصوں میں تقسیم کرنے کی سمری سامنے آگئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

لاہور سٹی اور لاہور صدر لاہور کو2 حصوں میں تقسیم کرنے کی سمری سامنے آگئی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور کو لاہور سٹی اور لاہور صدر کے نام پر دو حصوں میں تقسیم کرنے کی سفارشات سامنے آگئی ہے۔ جس کے مطابق شہر لاہور کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی صورت میں لاہور سٹی اور لاہور صدر کے الگ الگ ایس ایس پی… Continue 23reading لاہور سٹی اور لاہور صدر لاہور کو2 حصوں میں تقسیم کرنے کی سمری سامنے آگئی

مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کی تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی حلقوں میں ووٹرز میں صنفی تفریق 10.72 فیصد ہے جبکہ بلوچستان کے حلقوں میں مجموعی طور پر صنفی ووٹرز تفریق 14.72 فیصد ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق… Continue 23reading مرد و خواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری