کچھ لوگوں نے ٹیکنو کریٹس حکومت کا منصوبہ بنا رکھا ہے ، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں شامل ہے بھی اور نہیں بھی،انہوں نے فیصلہ کیا کہ استعفے دینگے مگر پیپلز پارٹی نے اس فیصلے کو سبوتاژ کردیا، انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کرینگے ،اب لانگ مارچ میں پیپلز پارٹی کی شمولیت اگر… Continue 23reading کچھ لوگوں نے ٹیکنو کریٹس حکومت کا منصوبہ بنا رکھا ہے ، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف