بجلی کی قیمتیں کم ہونے کا امکان، حکومت اور آئی آئی پیز میں معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد (آن لائن) حکومت اور شمسی توانائی پر مشتمل آئی آئی پیز میں معاہدہ طے پا گیا۔ فریقین نے ٹیرف کم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعددونوں کے درمیان معاہدے کی تقریب جلد منعقد کی جائے گی۔پاور سیکٹر کے حوالے سے بڑی خوشخبری ہے کہ حکومت… Continue 23reading بجلی کی قیمتیں کم ہونے کا امکان، حکومت اور آئی آئی پیز میں معاہدہ طے پا گیا