حکومت نے اسامہ کے لواحقین کے تمام مطالبات تسلیم ہونے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ڈی چوک میں مقتول اسامہ کے لواحقین کے تمام مطالبات منظور کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کیلئے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ بھیج دیا گیا ہے، جلد ہی نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں… Continue 23reading حکومت نے اسامہ کے لواحقین کے تمام مطالبات تسلیم ہونے کا اعلان کر دیا