اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

گورنر چوہدری سرور نے بھارتی کسانوں کیخلاف مودی کے بدترین سلوک کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 4  فروری‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھارتی کسانوں کیخلاف مودی کے بدترین سلوک کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے بھارت میں انسانی حقوق نام کی کوئی چیز نہیں ،ظلم کی انتہا ہو رہی ہے۔گورنرپنجاب چوہدری سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ جمہوریت کے دعویدار بھارت میں حقوق کی

بات کرنا جر م بن چکا ہے ، بھارتی کسانوں سے دہشتگرد مودی مجرموں جیساسلوک کر رہا ہے ، مودی کسانوں کی آوازدبانے کیلئے بھارت میں بھی کرفیو لگارہاہے۔بھارت میں انسانی حقوق نام کی کوئی چیز نہیں ،ظلم کی انتہا ہو رہی ہے ، مخالفین کے ٹوئٹر اکائونٹس بند،میڈیا پر پابندیاں بھارت کااصل چہرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…