شیخ رشید کو گہرا صدمہ قریبی ساتھی انتقال کر گئے
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پرائیوٹ سیکرٹری ظفر اقبال کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، ظفر اقبال گجرات کے رہائشی تھے اور گزشتہ روز واش روم سے انکی ڈیڈباڈی ملی، وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس موبائیل لوکیٹر کے ذریعے… Continue 23reading شیخ رشید کو گہرا صدمہ قریبی ساتھی انتقال کر گئے