فوجی جوانوں کو قیادت کیخلاف بھڑکانے کا الزام معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹوئٹرپر فوج کے جوانوں کو اپنی اعلیٰ قیادت کیخلاف بھڑکانے کے الزام میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ احمد وقاص گورایہ کیخلاف زیر دفعہ131ت پ مقدمہ درج کر کے ایف آئی آر سیل کر دی گئی ہے ،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق تھا نہ کورال اسلام آباد میں کورال کے رہائشی امتیاز… Continue 23reading فوجی جوانوں کو قیادت کیخلاف بھڑکانے کا الزام معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کیخلاف مقدمہ درج