مولانا طارق جمیل کرونا سے صحت یاب قوم کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی، مولانا طارق جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب محبین کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے، مکمل صحت یابی کے لئے… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کرونا سے صحت یاب قوم کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا