قائد اعظم کی اربوں روپے کی زمین پر قبضے کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام 10 تک میں اینکرپرسن ریحان طارق نے انکشاف کیا کہ لاہور کے پوش علاقے گلبرک میں قائد اعظم محمد علی جناح کی 29 کنال اراضی پر قبضہ کرلیا گیا ہے ۔ قبضہ مافیا نے مادر ملت فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان کی… Continue 23reading قائد اعظم کی اربوں روپے کی زمین پر قبضے کا انکشاف






























