کچھ تو شرم کرو عمران خان، مجھے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا ،وزیراعظم عمران خان ہزارہ برادری کیلئے بیان دے کر شدید تنقید کی زد میں آ گئے
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے لواحقین کے مطالبات کو غیر آئینی قرار دے دیا۔انہوں نے اسلام آباد میں ٹیکنالوجی پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آج تدفین کریں آج کوئٹہ پہنچ جاں گا۔انہوں نے کہا… Continue 23reading کچھ تو شرم کرو عمران خان، مجھے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا ،وزیراعظم عمران خان ہزارہ برادری کیلئے بیان دے کر شدید تنقید کی زد میں آ گئے