“مضحکہ خیزانجام ، استعفوں کا بلبلہ پھوٹ گیا کامران خان کاحیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کو جنوری میں گھر بھیجنے کادعویٰ کیا ۔ سینئر صحافی کے مطابق تحریک کا مضحکہ خیزانجام ہوچکا استعفوں کا بلبلہ فوری پھوٹ گیا ہے۔ کامران خان نے اپنے ولاگ میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز… Continue 23reading “مضحکہ خیزانجام ، استعفوں کا بلبلہ پھوٹ گیا کامران خان کاحیران کن انکشاف