منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم سربراہ اجلاس کے فیصلے کے بعد لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے قیادت کو استعفے جمع کرانے میں تیزی آگئی 

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم سربراہ اجلاس کے فیصلے کے بعد لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے قیادت کو استعفے جمع کرانے میں تیزی آگئی 

لاہور (این این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے قیادت کو جمع کرانے میں تیزی آگئی ، بعض اراکین مستعفی ہونے کے طریقہ کار سے ہی لا علم نکلے ، پیپلز پارٹی کے حسن مرتضیٰ نے پنجابی… Continue 23reading پی ڈی ایم سربراہ اجلاس کے فیصلے کے بعد لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے قیادت کو استعفے جمع کرانے میں تیزی آگئی 

13دسمبر کو اپوزیشن کے غبارے سے رہی سہی ہوا  بھی نکل جائے گی کیونکہ ۔۔ حیران کن انکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

13دسمبر کو اپوزیشن کے غبارے سے رہی سہی ہوا  بھی نکل جائے گی کیونکہ ۔۔ حیران کن انکشاف

لاہور (آن لائن) وزیرہائوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمودالرشید نے کہاہے کہ اپوزیشن کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود لاہور’’ٹھنڈاٹھار‘‘ ہے۔اپوزیشن جماعتیں جتنا مرضی زور لگا لیں لاہور والے ان کی کال پرباہر نہیںنکلیں گے۔13دسمبر کو اپوزیشن کے غبارے سے رہی سہی ہوا بھی نکل جائے گی۔موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے میاں محمودالرشیدنے… Continue 23reading 13دسمبر کو اپوزیشن کے غبارے سے رہی سہی ہوا  بھی نکل جائے گی کیونکہ ۔۔ حیران کن انکشاف

نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، ناکامی و نامرادی پی ڈی ایم  ٹولے کا مقدر ہوگئی ،فردوس اعوان کی اپوزیشن پر تنقید

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، ناکامی و نامرادی پی ڈی ایم  ٹولے کا مقدر ہوگئی ،فردوس اعوان کی اپوزیشن پر تنقید

لاہور ( آن لائن وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس اعوان نے کہا کہ ہاؤس آف شریف کرپشن کی کمائی بچانے کیلیے جنگ کررہا ہے۔بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم اور ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘نہ نو من تیل ہوگا… Continue 23reading نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، ناکامی و نامرادی پی ڈی ایم  ٹولے کا مقدر ہوگئی ،فردوس اعوان کی اپوزیشن پر تنقید

اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی،مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ کس سے لے رہے ہیں ، صاحبزادہ حامد رضا نےحیران کن انکشاف کر دیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی،مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ کس سے لے رہے ہیں ، صاحبزادہ حامد رضا نےحیران کن انکشاف کر دیا 

لاہور (آن لائن)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں نے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی۔مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ ن لیگ اور پی پی سے لے رہے ہیں۔ قوم روایتی سیاستدانوں کے مفادات سے واقف ہے۔ حکومت… Continue 23reading اپوزیشن کبھی بھی استعفے نہیں دے گی،مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کا بدلہ کس سے لے رہے ہیں ، صاحبزادہ حامد رضا نےحیران کن انکشاف کر دیا 

احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری نہیں سنتے پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں کہ وہ کیا تجویز دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی ایک… Continue 23reading احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا 

ن لیگ کے  اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کے  اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس نے رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کردیا۔کھیئل داس کوہستانی مخصوص نشستوں پر منتخب پہلے رکن اسمبلی ہیں جنہوں نے استعفیٰ دیا، اس حوالے سے کھیئل داس کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی حکمرانی کیلیے اسمبلی رکنیت… Continue 23reading ن لیگ کے  اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

لاہور(پ ر ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ نے پوری انسانیت کیلئے انسانی حقوق کا ابدی اور لافا نی پیغام دیا ہے اور دین اسلام انسانی حقوق کا علمبردار ہے۔وزیراعلی عثمان بزدار نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیزامپروومنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے منصوبے شروع:عثمان بزدار

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیزامپروومنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے منصوبے شروع:عثمان بزدار

لاہور9دسمبر:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سیالکوٹ کے لوگوں کو اپنی ایئر لائن سیال ایئر کے آغاز پر مبارکباد دیتاہوں – سیالکوٹ کے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پہلے ایئر پورٹ بنایا اوراب ایئرلائن کا آغاز کرکے قابل تقلید مثال قائم کی ہے – وہ آج سیالکوٹ میں کامیاب نوجوان پروگرام اور… Continue 23reading پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیزامپروومنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے منصوبے شروع:عثمان بزدار

30سال سے لوٹنے والے مافیاز سےپنجاب حکومت  کتنے سو  ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری  کر لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

30سال سے لوٹنے والے مافیاز سےپنجاب حکومت  کتنے سو  ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری  کر لی

لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا،بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے،کرپشن کرنے والے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کراپنے منصب اورملک سے غداری کرتے ہیں،بد عنوانی کے باعث معاشرے میں بدامنی اور مایوسی پھیلتی… Continue 23reading 30سال سے لوٹنے والے مافیاز سےپنجاب حکومت  کتنے سو  ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری  کر لی