پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کیخلاف لانگ مارچ ہوگا۔پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینر احسن اقبال کی صدارت میں ہو ا جس میں سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف، شیری… Continue 23reading پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا