جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں بہت جلد گاڑیاں سستی ہو جائیں گی، نئی پالیسی کی منظوری کے بعد عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پاکستان میں بہت جلد گاڑیاں سستی ہو جائیں گی، نئی پالیسی کی منظوری کے بعد عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای سی سی نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دے دی ہے، پاکستان میں بہت جلد گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں گاڑیوں کی… Continue 23reading پاکستان میں بہت جلد گاڑیاں سستی ہو جائیں گی، نئی پالیسی کی منظوری کے بعد عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

چہرے کی حفاظت کرنااب کوئی مسئلہ نہ رہا  گلیسرین ،لیموں کا رس عرق گلاب میں ملا کر لگائیں پھر دیکھیں  نزلہ، زکام اور کھانسی سے بچنے کیلئے بھی زبردست نسخہ پیش

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

چہرے کی حفاظت کرنااب کوئی مسئلہ نہ رہا  گلیسرین ،لیموں کا رس عرق گلاب میں ملا کر لگائیں پھر دیکھیں  نزلہ، زکام اور کھانسی سے بچنے کیلئے بھی زبردست نسخہ پیش

لاہور(این این آئی ) ماہرین صحت کے مطابق فضائی آلودگی نزلہ ،زکام اور کھانسی سے بچنے کے لیے بنفشہ ، برگ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی مفید ہے ۔ ان خیالات کا اظہارحکیم محمداحمد سلیمی ،حکیم محمد افضل میو ، حکیم سید عمران فیاض،حکیم احمد حسن نوری،حکیم عمر فاروق گوندل، حکیم محمد اسماعیل… Continue 23reading چہرے کی حفاظت کرنااب کوئی مسئلہ نہ رہا  گلیسرین ،لیموں کا رس عرق گلاب میں ملا کر لگائیں پھر دیکھیں  نزلہ، زکام اور کھانسی سے بچنے کیلئے بھی زبردست نسخہ پیش

اعلان لاہور کرنیوالوں سے عوام اعلان لا تعلقی کر چکے ہیں،کاش یہ عناصر پہلے کرپٹ قیادت سے علیحدگی کا اعلان کرتے،عثمان بزدار

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

اعلان لاہور کرنیوالوں سے عوام اعلان لا تعلقی کر چکے ہیں،کاش یہ عناصر پہلے کرپٹ قیادت سے علیحدگی کا اعلان کرتے،عثمان بزدار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اعلان لاہور کرنے والوں سے عوام اعلان لا تعلقی کر چکے ہیں۔کاش اعلان لاہور کرنے والے پہلے کرپٹ قیادت سے علیحدگی کا اعلان کرتے کیونکہ نئے پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پی… Continue 23reading اعلان لاہور کرنیوالوں سے عوام اعلان لا تعلقی کر چکے ہیں،کاش یہ عناصر پہلے کرپٹ قیادت سے علیحدگی کا اعلان کرتے،عثمان بزدار

خاتون ایس ایچ او کی حاضر دماغی دوستی کے بہانے بلاکرملزم کو گرفتار کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

خاتون ایس ایچ او کی حاضر دماغی دوستی کے بہانے بلاکرملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی(این این آئی) چورکو خاتون سے فون پر دوستی مہنگی پڑگئی ،ٹیپو سلطان تھانے کی خاتون ایس ایچ او شرافت خان نے مہارت کے ساتھ ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ ٹیپو سلطان میں تعینات خاتون ایس ایچ او شرافت خان نے اپنی حاضر دماغی سے ڈکیٹ کو دوستی کا بہانے بلاکر… Continue 23reading خاتون ایس ایچ او کی حاضر دماغی دوستی کے بہانے بلاکرملزم کو گرفتار کرلیا

ممتاز کالم نگار عرفان حسین کا انتقال ہو گیا‎

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

ممتاز کالم نگار عرفان حسین کا انتقال ہو گیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملکی نامور کالم نگارعرفان حسین انتقال کرگئے ہیں۔ ان کا انتقال برطانیہ میں ہوا ہے۔شہرہ آفاق کتاب ’Fatal Faultlines: Pakistan, Islam and the West‘ کے مصنف اور جمہوریت، ترقی پسندی و روشن خیالی کے حامی عرفان حسین عالمی شہرت یافتہ ادیب ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری اور ممتاز ادیبہ حمیدہ رائے پوری… Continue 23reading ممتاز کالم نگار عرفان حسین کا انتقال ہو گیا‎

پی ڈی ایم میں کونسی 2بڑی جماعتیں سینٹ انتخابات سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں ، اگر استعفے جمع کروادیا تو کیا ہو گا ؟ اہم انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم میں کونسی 2بڑی جماعتیں سینٹ انتخابات سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں ، اگر استعفے جمع کروادیا تو کیا ہو گا ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سینیٹ انتخاب سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں کیونکہ دونوں پارٹیوں نے اگر استعفے دے دئیے تو حکومت پنجاب اور سندھ سے بھی اپنے سینٹرز منتخب کروانے میں کامیاب ہوجائے گی۔جبکہ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا… Continue 23reading پی ڈی ایم میں کونسی 2بڑی جماعتیں سینٹ انتخابات سے قبل استعفے دینے کے حق میں نہیں ، اگر استعفے جمع کروادیا تو کیا ہو گا ؟ اہم انکشاف

پی ڈی ایم کرپشن کے مگر مچھوں کا ٹولہ،یہ نگل سب سکتے ہیں لیکن اگل کچھ نہیں سکتے:فردوس عاشق اعوان

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کرپشن کے مگر مچھوں کا ٹولہ،یہ نگل سب سکتے ہیں لیکن اگل کچھ نہیں سکتے:فردوس عاشق اعوان

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن کے مگر مچھوں کا ٹولہ ہے اوریہ مگر مچھ نگل سب سکتے ہیں لیکن اگل کچھ نہیں سکتے۔ پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والا یہ ٹولہ وقت آنے پر استعفے بھی… Continue 23reading پی ڈی ایم کرپشن کے مگر مچھوں کا ٹولہ،یہ نگل سب سکتے ہیں لیکن اگل کچھ نہیں سکتے:فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس کل طلب کرلیا،19 نکاتی ایجنڈا جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس کل طلب کرلیا،19 نکاتی ایجنڈا جاری

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ آفس میں منعقدہ اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاہے۔صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

datetime 16  دسمبر‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر دکھ او رافسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاماضی کی معروف اداکارہ فردوس بیگم کے ا نتقال پر اظہار تعزیت