اسامہ ستی کے والد نے حکومتی انکوائری مسترد کر دی
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسامہ ستی کے والد نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے مجھ سے وعدہ کیا تھا ہائی کورٹ کے ججز تحقیقات کرینگے ،چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم یونس ستی نے… Continue 23reading اسامہ ستی کے والد نے حکومتی انکوائری مسترد کر دی