ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے لیا گیا ، علی امین گنڈا پور کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے لیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پارٹی سربراہ ہیں اور پارٹی میں کسی اور… Continue 23reading ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے لیا گیا ، علی امین گنڈا پور کا حیران کن انکشاف