ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ، تحریک انصاف اختلافات کا شکار
کراچی (این این آئی) صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ پاکستان تحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار ہو گئی پی ایس 88ملیر کراچی کا ٹکٹ بغیر مشاورت دیے جانے پر ڈسٹرکٹ ملیر رورل کے تمام عہدداران کی جانب سے قیادت کو بطور احتجاج استعفے پیش کر دیے گئے تفصیلات… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ، تحریک انصاف اختلافات کا شکار