منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری نہیں سنتے پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں کہ وہ کیا تجویز دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی ایک… Continue 23reading احتیاط کیجئے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر !۔پی ڈی ایم والے اعتزاز احسن کی ہی سن لیں، اپوزیشن کو مشورہ دیدیا گیا 

ن لیگ کے  اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کے  اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس نے رکنیت سے استعفیٰ کا اعلان کردیا۔کھیئل داس کوہستانی مخصوص نشستوں پر منتخب پہلے رکن اسمبلی ہیں جنہوں نے استعفیٰ دیا، اس حوالے سے کھیئل داس کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی حکمرانی کیلیے اسمبلی رکنیت… Continue 23reading ن لیگ کے  اہم ترین رہنما و رکن قومی اسمبلی نے بھی استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

لاہور(پ ر ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ نے پوری انسانیت کیلئے انسانی حقوق کا ابدی اور لافا نی پیغام دیا ہے اور دین اسلام انسانی حقوق کا علمبردار ہے۔وزیراعلی عثمان بزدار نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام

پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیزامپروومنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے منصوبے شروع:عثمان بزدار

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیزامپروومنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے منصوبے شروع:عثمان بزدار

لاہور9دسمبر:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سیالکوٹ کے لوگوں کو اپنی ایئر لائن سیال ایئر کے آغاز پر مبارکباد دیتاہوں – سیالکوٹ کے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پہلے ایئر پورٹ بنایا اوراب ایئرلائن کا آغاز کرکے قابل تقلید مثال قائم کی ہے – وہ آج سیالکوٹ میں کامیاب نوجوان پروگرام اور… Continue 23reading پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیزامپروومنٹ پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں 17 ارب روپے کے منصوبے شروع:عثمان بزدار

30سال سے لوٹنے والے مافیاز سےپنجاب حکومت  کتنے سو  ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری  کر لی

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

30سال سے لوٹنے والے مافیاز سےپنجاب حکومت  کتنے سو  ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری  کر لی

لاہور(پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا،بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے،کرپشن کرنے والے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کراپنے منصب اورملک سے غداری کرتے ہیں،بد عنوانی کے باعث معاشرے میں بدامنی اور مایوسی پھیلتی… Continue 23reading 30سال سے لوٹنے والے مافیاز سےپنجاب حکومت  کتنے سو  ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری  کر لی

بین الاقوامی اور قومی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے عمران خان کو اقتدار دیاگیا، حیران کن دعویٰ

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

بین الاقوامی اور قومی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے عمران خان کو اقتدار دیاگیا، حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما و پی ڈی ایم کے نائب صدر عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ تمام طبقات کا متفقہ مطالبہ ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ ہو کیونکہ یہ منتخب ہوکر نہیں آئے ،بین الاقوامی اور قومی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے عمران خان کو اقتدار دیاگیا،حکمران… Continue 23reading بین الاقوامی اور قومی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے عمران خان کو اقتدار دیاگیا، حیران کن دعویٰ

نواب اسلم رئیسانی نے اسمبلی رکنیت سے استعفٰی دیدیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

نواب اسلم رئیسانی نے اسمبلی رکنیت سے استعفٰی دیدیا 

کوئٹہ (آن لائن)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسمبلی رکنیت سے  مستعفی ہونے سے  متعلق خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کی خبر درست ہے، ہم پاکستان جمہوری تحریک کی سویلین بالادستی کی تحریک کی… Continue 23reading نواب اسلم رئیسانی نے اسمبلی رکنیت سے استعفٰی دیدیا 

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا ہو گیا 

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا ہو گیا 

لاہور (این این آئی) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور عمر شیخ نے اپنا رویہ نہ بدلا اور پنجاب پولیس کے ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا کر بیٹھے۔عمر شیخ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے ساتھ میٹنگ میں نامناسب رویہ رکھا جس پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔ گزشتہ… Continue 23reading سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا ایک اور سینئر افسر سے جھگڑا ہو گیا 

اپوزیشن جلسوں کے علاوہ کیا کرسکتی ہے، حکومت کو گھر بھیجنے کا  واحد طریقہ کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے  واضح کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2020

اپوزیشن جلسوں کے علاوہ کیا کرسکتی ہے، حکومت کو گھر بھیجنے کا  واحد طریقہ کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے  واضح کر دیا

سیالکوٹ (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اپوزیشن جلسوں کے علاوہ کیا کرسکتی ہے ؟ پی ڈی ایم کی 11 جماعتیں مل کر بھی تحریک انصاف جتنے بڑے جلسے نہیں کر سکتیں،یہ استعفیٰ دیں گے تو ہم انتخابات کروا کر اور زیادہ مضبوط ہوں گے، حکومت کو بھیجنے… Continue 23reading اپوزیشن جلسوں کے علاوہ کیا کرسکتی ہے، حکومت کو گھر بھیجنے کا  واحد طریقہ کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے  واضح کر دیا