پاکستان ایئر فورس کے پائلٹ آفیسر عبداللہ نے آسٹریلیا میں اعزازی شمشیر جیت کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ائیر فورس کے پائلٹ آفیسر عبد اللہ یونس نے آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ٹرینی کی اعزازی شمشیر اپنے نام کر لی۔پائلٹ آفیسر عبد اللہ یونس کو آسٹریلین ڈیفنس اکیڈمی میں گریجویشن کی تکمیل پر اعزازی شمشیر سے نوازا گیا۔پائلٹ آفیسر عبد اللہ یونس کو پی اے ایف اکیڈمی میں بہترین کارکردگی… Continue 23reading پاکستان ایئر فورس کے پائلٹ آفیسر عبداللہ نے آسٹریلیا میں اعزازی شمشیر جیت کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا