اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

لانگ ما ر چ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے، جلدی ہی کیا ہو گا ؟ حیران کن دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2021 |

را ئے ونڈ( این این آئی  )پیپلزپارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ لا نگ ما ر چ کی تار یخ کا علا ن ہو تے ہی حکمر انوں کے اقتد ار جا تا دیکھ پسینے چھو ٹنے شر وع ہو گئے ہیں ،سلیکٹڈ حکمر ان سن لیں ہم استعفے دینے نہیں لینے کیلئے اسلا م آبا دکی طر ف ما ر چ کر ر ہے ہیں،

نا لا ئق حکمر انوں کے ٹو لے نا ن سٹا پ مہنگا ئی کے آگے بندبا ند ھنے میں مکمل طو ر پر ناکا م ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نا لا ئق حکمرانوں نے تبد یلی کے نا م پر ملک میں جو تما شا لگا یاگیا اس کا ڈرا پ سین کاآغا ز ہو چکا ہے پٹر ول گیس گھی اور بجلی کی قیمتو ں کاا ثرضر ور یا ت ز ند گی کے تما م اشیا ء پر ہو تا ہے کیا حکومت نے عوام کواس قا بل چھو ڑاہے کہ وہ نا اہلی کے عذ اب کا ہر ہفتے مقا بلہ کر سکیں،حکومت کی نااہلی کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقہ کی چیخیں نکل گئی ہیں ۔بے روزگاری اور مہنگائی کااژدھا عوام کو نگلنے کو تیار کھڑا ہے حکومت بیان بازی اور اپوزیشن کو دیوار کیساتھ لگانے پر لگی ہوئی ہے ۔عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں حکومتی نمائندوں میں چھپے مافیا پر کوئی ہاتھ ڈالنے کوتیار نہیں کسی بھی چیز کا ریٹ مستحکم نہیں ہے بے چینی کی کیفیت سے قوم ذہنی طور پر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔دو وقت کی روٹی نے جان کے لالے ڈال دئیے ہیں حکومت بیرونی آقائوں کے ایجنڈے پر کام کرتی نظر آرہی ہے۔رانا جمیل منج نے مزید کہا کہ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرے  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…