وزیراعظم کوئٹہ جانے میں جتنی دیر کریں گے احتجاج اتنا ہی شدید ہوتا جائے گا،عمران خان کو انتباہ جاری
کراچی (این این آئی) بلوچستان میں شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں مجلس وحدت مسلمین کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔دھرنے میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی صوبائی اور ضلعی رہنماؤں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کر کے اظہار یکجہتی کیا۔ مختلف… Continue 23reading وزیراعظم کوئٹہ جانے میں جتنی دیر کریں گے احتجاج اتنا ہی شدید ہوتا جائے گا،عمران خان کو انتباہ جاری