پی ڈی ایم جلسے کے منتظم ڈی جے بٹ گرفتار
لاہو ر(این این آئی) ماڈل ٹائون پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ کو گرفتار کرلیا ۔ بتایاگیا ہے کہ ڈی جے بٹ کو ماڈل ٹائون پولیس نے بینک سکوائر سے ان کے دفتر سے گرفتار کیا ۔ڈی جے بٹ کی گرفتاری کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے… Continue 23reading پی ڈی ایم جلسے کے منتظم ڈی جے بٹ گرفتار