جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

اسامہ ستی کو اگر روکنا ہی تھا تو ونڈو سکرین کی بجائے ٹائر پر گولیاں ماری جاتیں  یو ںمعلوم ہوتا ہے کہ گاڑی کو ۔۔ مرحوم کے والد نے کئی سوالات اٹھا دیے

datetime 4  جنوری‬‮  2021

اسامہ ستی کو اگر روکنا ہی تھا تو ونڈو سکرین کی بجائے ٹائر پر گولیاں ماری جاتیں  یو ںمعلوم ہوتا ہے کہ گاڑی کو ۔۔ مرحوم کے والد نے کئی سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق 21 سالہ اسامہ کے والد کا کہنا ہے کہ اگر اسامہ کو روکنا تھا تو گاڑی کے ٹائر پر فائرنگ کی جاتی، 6 گولیاں گاڑی کی ونڈ اسکرین پر لگیں جس سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ گاڑی روک کر… Continue 23reading اسامہ ستی کو اگر روکنا ہی تھا تو ونڈو سکرین کی بجائے ٹائر پر گولیاں ماری جاتیں  یو ںمعلوم ہوتا ہے کہ گاڑی کو ۔۔ مرحوم کے والد نے کئی سوالات اٹھا دیے

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لئے اہم اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2021

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لئے اہم اعلان

اسلام آباد(آن لائن) فیڈ رل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ مارچ2021تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے نام ایکٹیو ٹیکس لسٹ سے خارج کردئیے جائیں گے اور مقررہ تاریخ کے بعد ٹیکس گوشوار جمع کرانے والوں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری… Continue 23reading ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لئے اہم اعلان

سینئر صحافی و کالم نگار رؤف طاہر انتقال کرگئے

datetime 4  جنوری‬‮  2021

سینئر صحافی و کالم نگار رؤف طاہر انتقال کرگئے

لاہور (آن لائن) معروف صحافی، کالم نگار و تجزیہ کار روف طاہر حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے،مرحوم کی عمر60 برس تھی، رؤف طاہر یونیورسٹی جانے کے لئے تیار ہورہے تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری یونیورسٹی ہسپتال جایا گیا، ڈاکٹروں کے مطابق ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی ان کی… Continue 23reading سینئر صحافی و کالم نگار رؤف طاہر انتقال کرگئے

اشتعال آمیز تقاریر پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما گرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2021

اشتعال آمیز تقاریر پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما گرفتار

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سید عالم محسود کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ڈاکٹر سید عالم محسود کو پشاور کے علاقے حیات آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق عالم محسود کو پاکستان اور سیکورٹی فورسز کے خلاف… Continue 23reading اشتعال آمیز تقاریر پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما گرفتار

گرینڈ ڈائیلاگ کی تیاریاں تیز محمد علی درانی کی چوہدری نثار سے خاص ملاقات دونوں میں کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2021

گرینڈ ڈائیلاگ کی تیاریاں تیز محمد علی درانی کی چوہدری نثار سے خاص ملاقات دونوں میں کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی دوبارہ سیاست میں متحرک ، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور فنکشنل لیگ کے رہنما محمد علی درانی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملکی سیاست میں محاذ آرائی ، اپوزیشن تحریک اور گرینڈ ڈائیلاگ سے… Continue 23reading گرینڈ ڈائیلاگ کی تیاریاں تیز محمد علی درانی کی چوہدری نثار سے خاص ملاقات دونوں میں کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

ریپ کیس کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021

ریپ کیس کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ریپ کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان نے شائستہ پرویز اور شہری صدف عزیز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ریپ کیس میں ٹو فنگر ٹیسٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔فاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ اب… Continue 23reading ریپ کیس کی تصدیق کیلئے ٹو فنگر ٹیسٹ لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے، ہم چھ بہنوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں کے جنازے خود اٹھائیں گے۔ یہ کیسی ریاست مدینہ ہے۔۔۔‘‎

datetime 4  جنوری‬‮  2021

’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے، ہم چھ بہنوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں کے جنازے خود اٹھائیں گے۔ یہ کیسی ریاست مدینہ ہے۔۔۔‘‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے۔ ہمارے خاندان میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا۔ جس کے بعد ہم چھ بہنوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں کے جنازے خود اٹھائیں گے۔بی بی سی اردو کی… Continue 23reading ’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے، ہم چھ بہنوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں کے جنازے خود اٹھائیں گے۔ یہ کیسی ریاست مدینہ ہے۔۔۔‘‎

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان مریم نواز نے فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان مریم نواز نے فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا

بہاولپور (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا لانگ مارچ کا پلان بالکل ہے، لانگ مارچ ہوگا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بہاولپور سے لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کی عوام کا… Continue 23reading لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان مریم نواز نے فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا

بیٹوں، بھائی، بہنوئی کو جعلی مقابلے میں نہ مار دیا جائے مفتی کفایت اللہ نے سنگین خدشے کا اظہار کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2021

بیٹوں، بھائی، بہنوئی کو جعلی مقابلے میں نہ مار دیا جائے مفتی کفایت اللہ نے سنگین خدشے کا اظہار کردیا

مانسہرہ،اسلام آباد(پی پی آ ئی، این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت للہ نے کہا ہے کہ خدشہ ہے دو و بیٹے بھائی بہنوئی کوجعلی مقابلے میں کہیں مار نہ دیا جائے۔ ٹوئٹر پیغام میں مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب ہمارے گھروں پر دھاوا بول کر بدتمیزی… Continue 23reading بیٹوں، بھائی، بہنوئی کو جعلی مقابلے میں نہ مار دیا جائے مفتی کفایت اللہ نے سنگین خدشے کا اظہار کردیا