بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم میں شریک نہ ہونیوالی اہم سیاسی جماعت نے بھی استعفوں کا عندیہ دے دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم میں شریک نہ ہونیوالی اہم سیاسی جماعت نے بھی استعفوں کا عندیہ دے دیا

لوئر دیر (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں سندھ حکومت، مرکزی حکومت، سینیٹ سے نکلنے کا فیصلہ کریں تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مارشل لاء نہ موجودہ حالات میں مسائل… Continue 23reading پی ڈی ایم میں شریک نہ ہونیوالی اہم سیاسی جماعت نے بھی استعفوں کا عندیہ دے دیا

معذور خاتون کی آبرو ریزی کرنے والے 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

معذور خاتون کی آبرو ریزی کرنے والے 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

گلگت (این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں معذور خاتون کو اجتماعی طور پر آبرو ریزی کا نشانہ بنانے والے 3 مجرمان کو سزائے موت اور 10، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔عدالتی فیصلے کے مطابق مجرمان 7 ماہ تک بول چال کی صلاحیت سے محروم خاتون… Continue 23reading معذور خاتون کی آبرو ریزی کرنے والے 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

’’پاکستان پیپلزپارٹی سندھ سے استعفے نہیں دے گی‘‘ یہ سب اندر سے ملے ہوئے ہیں، حیران کن انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

’’پاکستان پیپلزپارٹی سندھ سے استعفے نہیں دے گی‘‘ یہ سب اندر سے ملے ہوئے ہیں، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی سندھ حکومت سے کسی بھی طور پر استعفے نہیں دے گی ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق پریس کانفرنس کےدوران کہا ہے کہ پی پی پی سمیت دیگر جماعتیں اندر سے ملیں ہوئی ہیں ، پیپلز پارٹی سندھ حکومت سے کبھی استعفے… Continue 23reading ’’پاکستان پیپلزپارٹی سندھ سے استعفے نہیں دے گی‘‘ یہ سب اندر سے ملے ہوئے ہیں، حیران کن انکشاف

خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ میں تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی انکوائری رپورٹ مکمل، 7 افراد ذمہ دار قرار دیدئیے گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ میں تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی انکوائری رپورٹ مکمل، 7 افراد ذمہ دار قرار دیدئیے گئے

پشاور(این این آئی)خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ میں تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی انکوائری رپورٹ مکمل کرلی جس میں مجرمانہ انتظامی غفلت کا انکشاف کیا گیا ہے۔ پشاورمیں خیبرٹیچنگ اسپتال واقعہ میں تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی انکوائری رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ میں اسپتال ڈائریکٹرطاہرندیم سمیت 7 افراد ذمہ دارقراردیئے گئے ہیں جنہیں فوری طورپرمعطل کردیا گیا ہے۔انکوائری… Continue 23reading خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ میں تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی انکوائری رپورٹ مکمل، 7 افراد ذمہ دار قرار دیدئیے گئے

ن لیگ کی لاہور میں ریلی میں کارکن نے مریم نواز کو ہاتھ لگا دیا، لیگی کارکنان نے مریم نواز کو چھونے والے شخص پر تھپڑوں کی بارش کر دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

ن لیگ کی لاہور میں ریلی میں کارکن نے مریم نواز کو ہاتھ لگا دیا، لیگی کارکنان نے مریم نواز کو چھونے والے شخص پر تھپڑوں کی بارش کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز لاہوریوں کو جلسے میں شرکت میں دعوت دینے کے لئے میدان میں آگئی ہیں، اس موقع پر مریم نواز نے لاہور میں ریلی کی قیادت کی، کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی، مریم نواز کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور… Continue 23reading ن لیگ کی لاہور میں ریلی میں کارکن نے مریم نواز کو ہاتھ لگا دیا، لیگی کارکنان نے مریم نواز کو چھونے والے شخص پر تھپڑوں کی بارش کر دی

’’8دسمبر کو کوئی آر یا پار ہونے والا نہیں ‘‘ ہارون الرشید نے ن لیگ کے بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

’’8دسمبر کو کوئی آر یا پار ہونے والا نہیں ‘‘ ہارون الرشید نے ن لیگ کے بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اب جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جارہی ہے ،اس میں سچ اور جھوٹ کی تمیز ہی نہیں ہوسکتی،صرف پراپیگنڈا ہوسکتا ہے ،سوشل میڈیا کو بند کرنا چاہئے ، اس کے ہوتے ہوئے تو امن ہی نہیں ہوسکتا۔پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading ’’8دسمبر کو کوئی آر یا پار ہونے والا نہیں ‘‘ ہارون الرشید نے ن لیگ کے بیانیے کا پوسٹ مارٹم کر دیا

اگر تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

اگر تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے ، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اگر دھرنے یا تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئے گا،حکومت اور اپوزیشن دونوں کو لچک دکھانی ہوگی ۔معروف تجزیہ… Continue 23reading اگر تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے ، تہلکہ خیز انکشاف

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑی سزا سنا دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑی سزا سنا دی

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج نوکری سے برطرف کردیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی اے کے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج محمد جہانگیر اعوان کو نوکری سے برطرف کردیا۔… Continue 23reading ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑی سزا سنا دی

جعلی وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کی حتمی ذمہ داری لاہور کے کندھوں پر آ گئی ہے، جب لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے،مریم نواز نے لاہوریوں کو دعوت دیدی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

جعلی وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کی حتمی ذمہ داری لاہور کے کندھوں پر آ گئی ہے، جب لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے،مریم نواز نے لاہوریوں کو دعوت دیدی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ جب لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے،جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں اور جعلی وزیر اعظم کے چند دن رہ باقی رہ گئے ہیں، اسے گھر بھیجنے کی حتمی ذمہ داری لاہور کے کندھوں پر… Continue 23reading جعلی وزیر اعظم کو گھر بھیجنے کی حتمی ذمہ داری لاہور کے کندھوں پر آ گئی ہے، جب لاہور بولتا ہے تو پورا پاکستان بولتا ہے،مریم نواز نے لاہوریوں کو دعوت دیدی