محکمہ خزانہ سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
کراچی( آن لائن )محکمہ خزانہ سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کے انکشاف کے بعد رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال کردی گئی ہے، کرپشن سرکاری ملازمین کی پنشن کی مدمیں کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ میں بڑی کرپشن کا انکشاف ہواہے،اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ محکمہ خزانہ کی کرپشن کے شواہد پر… Continue 23reading محکمہ خزانہ سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف