نوشہرہ ضمنی انتخابات میں شکست تحریک انصاف کو ہضم نہ ہوئی ،حکومتی ایوانوں میں ہلچل، بڑا قدم اٹھا لیا
پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نوشہرہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پرسخت نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے نوشہرہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ضمنی الیکشن کی تفیصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے، جس کی بنیاد پرمستقبل کے لیے لائحہ عمل وضع کیاجائیگا۔ صوبائی حکومت… Continue 23reading نوشہرہ ضمنی انتخابات میں شکست تحریک انصاف کو ہضم نہ ہوئی ،حکومتی ایوانوں میں ہلچل، بڑا قدم اٹھا لیا




































