سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں اور پیسا اوپر تک جاتا ہے، پچھلے الیکشن میں 20 لوگوں نے پانچ، پانچ کروڑ روپے لیے، حیران انکشاف
ساہیوال (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں اور پیسا اوپر تک جاتا ہے، پچھلے الیکشن میں 20 لوگوں نے پانچ، پانچ کروڑ روپے لیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے،… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں اور پیسا اوپر تک جاتا ہے، پچھلے الیکشن میں 20 لوگوں نے پانچ، پانچ کروڑ روپے لیے، حیران انکشاف































