وزیراعلی پنجاب کا نام عثمان بزدار خان کی بجاے بدبودار خان ہونا چاہیے ، حنا پرویز بٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کی سینئر رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور کا جو حال ہے وہ بیان کرنے کے قاب نہیں ہے جہاں دیکھیں کوڑے کے ڈھیرلگے ہوئے ہیں ہر جگہ بدبو پھیلی ہوئی ہے اور اس صورتحال کے ذمہ دار عثمان بزدار ہیں ۔ اس پھیلتی… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کا نام عثمان بزدار خان کی بجاے بدبودار خان ہونا چاہیے ، حنا پرویز بٹ