جیل سے قیدیوں کا نیٹ ورک آپریٹ ہونے اور آئس سمیت ہر قسم کے منشیات کی موجودگی کا انکشاف
لاڑکانہ(این این آئی) قیدیوں کو منشیات پہنچانے والا اہلکار اور ڈسپنسر پکڑا گیا۔دونوں کے قبضے سے چرس اور موبائل فونز بر آمد کرلئے گئے۔ جیل انتظامیہ نے اہلکار عبدالقادر چانڈیو اور ڈسپنسر محمد پریل سومرو کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ جیل انتظامیہ کی مدعیت میں دونوں کے خلاف تھانہ ولید میں الگ الگ مقدمات… Continue 23reading جیل سے قیدیوں کا نیٹ ورک آپریٹ ہونے اور آئس سمیت ہر قسم کے منشیات کی موجودگی کا انکشاف


































