بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی

کراچی(این این آئی)عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔احتساب عدالت کراچی میں مصطفیٰ کمال اور دیگر کے خلاف پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت کے دوران عجیب وغریب واقعہ پیش آیا،استغاثہ نے کورونا پازیٹو مریض کو بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا، اس کے کورونا مریض ہونے… Continue 23reading عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی

مبینہ گرل فرینڈ کا معاملہ عدالت نے بابر اعظم اور انکے اہلخانہ کو بڑا حکم دیدیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

مبینہ گرل فرینڈ کا معاملہ عدالت نے بابر اعظم اور انکے اہلخانہ کو بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کی فیملی کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روکدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لڑکی حمیزہ مختار کی طرف سے بابر اعظم کے خلاف دائر درخواست کی ایڈیشنل سیشن جج عابد رضا نے… Continue 23reading مبینہ گرل فرینڈ کا معاملہ عدالت نے بابر اعظم اور انکے اہلخانہ کو بڑا حکم دیدیا

روک سکو تو روک لو افغانستان بھی عمران خان کے نئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گیا،سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

روک سکو تو روک لو افغانستان بھی عمران خان کے نئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گیا،سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی اپنے آج کے کالم ”روک سکو تو روک لو” میں تحریر کرتے ہیں کہ پرانے پاکستان میں جی ڈی پی 5 اعشاریہ 8 فیصد تھا۔ نئے پاکستان میں 2019کے دوران ایک اعشاریہ 90فیصد تک گر گیا اور امسال کے لئے منفی صفر اعشاریہ چالیس تک گرنے… Continue 23reading روک سکو تو روک لو افغانستان بھی عمران خان کے نئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گیا،سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا نے نجی ٹی وی چینل بول نیوزکا لائسنس معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کیخلاف کاروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے پیمرا کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام کے ذریعے ٹی وی صارفین کو آگاہ… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل

پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ  پنجاب حکومت نے حکمت عملی طے کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ  پنجاب حکومت نے حکمت عملی طے کرلی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے 13 دسمبر کو مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے کے حوالے سے سرکاری حکمت عملی مرتب کرلی ہے اور اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے حکمت عملی پر مبنی سفارشات منظوری کے لئے وزیراعلیٰ  کو پیش کردیں۔ سفارشات کے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا لاہورجلسہ  پنجاب حکومت نے حکمت عملی طے کرلی

73سالوں میں ظالم اشرافیہ نے ملک میں اسلامی نظام کونافذ نہیں ہونے دیا،پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

73سالوں میں ظالم اشرافیہ نے ملک میں اسلامی نظام کونافذ نہیں ہونے دیا،پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں یوتھ کے ذریعے پولنگ بوتھ پر سرپرائز دیں گے۔ جمہوریت کے نام پر جدوجہد کرنے والی نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔73سالوں میں ظالم اشرافیہ نے ملک میں اسلامی نظام کونافذ نہیں… Continue 23reading 73سالوں میں ظالم اشرافیہ نے ملک میں اسلامی نظام کونافذ نہیں ہونے دیا،پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

نوازشریف اپنے علاج کے ساتھ نا اہل ٹولے کا بھی علاج کریں ،رانا ثناء اللہ نے دبے لفظوں میں حکومت کو دھمکی بھی دے ڈالی‎

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

نوازشریف اپنے علاج کے ساتھ نا اہل ٹولے کا بھی علاج کریں ،رانا ثناء اللہ نے دبے لفظوں میں حکومت کو دھمکی بھی دے ڈالی‎

فیصل آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء  اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنے علاج کے ساتھ نا اہل ٹولے کا بھی علاج کریں ، آٹھ دسمبر کو پی ڈی ایم کی سربراہی کا اجلاس ہوگا ،لاہور جلسے سے گرفتاریاں ہوئیں تو سنجیدہ نتائج ہونگے حکمرانوں کو ہوش… Continue 23reading نوازشریف اپنے علاج کے ساتھ نا اہل ٹولے کا بھی علاج کریں ،رانا ثناء اللہ نے دبے لفظوں میں حکومت کو دھمکی بھی دے ڈالی‎

پی آئی اے نے درجنوں افسران اور ملازمین کو برطرف کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے نے درجنوں افسران اور ملازمین کو برطرف کر دیا

پشاور (آ ن لائن) پی آئی اے نے 28افسران اور ملازمین کو برطرف کردیا ہے ۔ نکالے جانے والوں پر جعلی تعلیمی اسناد، قوانین کی خلاف ورزی، بغیر اطلاع غیر حاضر ی اور کنٹریکٹر سے رشوت لینے جیسے الزامات ہیں،ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن میں سزا و جزا کا عمل جاری… Continue 23reading پی آئی اے نے درجنوں افسران اور ملازمین کو برطرف کر دیا

کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟عوامی فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟عوامی فیصلہ سامنے آ گیا

کوئٹہ(آن لائن)کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟ صوبائی حکومتوں کی مجموعی کارکردگی پر عوام نے فیصلہ سنا دیا۔بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی سے 37فیصد خوش جبکہ 35فیصد بلوچستان کے عوام ناخوش ہیں ۔پلس کنسلٹنٹ نے صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر 2 ہزار افراد سے سروے کیا گیا جس کے مطابق بلوچستان حکومت 37… Continue 23reading کس صوبے کی کارکردگی سب سے بہتر رہی؟عوامی فیصلہ سامنے آ گیا