بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور‎‎

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور، نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب نے ورکرزپارٹیسپیشن ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی جس کے تحت تمام پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں سالانہ منافع کا 5 فیصد ورکرزمیں تقسیم کرنے کی پابند ہوں گی۔ انفرادی ادائیگیوں… Continue 23reading نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور‎‎

وزیر اعلی عثمان بزدارکا بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری کے انتقال پر اظہارتعزیت

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعلی عثمان بزدارکا بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدارکا بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری کے انتقال پر اظہارتعزیت

کرپشن کے وائرس میں لت پت اپوزیشن کو عوام کی نہیں بلکہ اپنی گھٹیاسیاست کی فکر ہے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

کرپشن کے وائرس میں لت پت اپوزیشن کو عوام کی نہیں بلکہ اپنی گھٹیاسیاست کی فکر ہے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کورونا کی صورتحال پراپنے بیان میں کہا ہے کہ کرپشن کے وائرس میں لت پت اپوزیشن کو عوام کی نہیں بلکہ اپنی گھٹیاسیاست کی فکر ہے – پی ڈی ایم کا پورا ٹولہ عقل کے اندھوں پر مشتمل ہے، جنہیں کورونا… Continue 23reading کرپشن کے وائرس میں لت پت اپوزیشن کو عوام کی نہیں بلکہ اپنی گھٹیاسیاست کی فکر ہے:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے، عقل سے ناپید جعلی لیڈروں کو صورتحال کا ادراک نہیں:عثمان ڈار

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

پی ڈی ایم ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے، عقل سے ناپید جعلی لیڈروں کو صورتحال کا ادراک نہیں:عثمان ڈار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈارنے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،سیاسی معاملات اورٹائیگرز فورس کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کے انتظامات کے بارے میں بھی بات چیت کی… Continue 23reading پی ڈی ایم ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے، عقل سے ناپید جعلی لیڈروں کو صورتحال کا ادراک نہیں:عثمان ڈار

وزیر اعلی عثمان بزدار کی پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعلی عثمان بزدار کی پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے-انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کے پھیلاؤ کی… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدار کی پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

2درجن سے زائد ن لیگی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل سابق حکمران جماعت کی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

2درجن سے زائد ن لیگی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل سابق حکمران جماعت کی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار رانا محمد عظیم کا کہنا ہے کہ سیف الملوک کھوکھر کے خلاف تحقیقات میں واضح ہو گیا ہے کہ کس طریقے سے وہ پراپرٹی خریدتے تھے اور فرنٹ مین کس کو رکھا ہوا تھا۔ ان کے… Continue 23reading 2درجن سے زائد ن لیگی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل سابق حکمران جماعت کی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی

انا للہ و انا الیہ راجعون بزرگ سیاستدان انتقال کر گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون بزرگ سیاستدان انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے بزرگ سیاست دان شیر باز خان مزاری کراچی میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بزرگ سیاست دان اور قومی اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف سردار شیر باز مزاری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے بھی انتقال کی تصدیق کر دی ، شیر باز مزاری کافی عرصے سے علیل… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون بزرگ سیاستدان انتقال کر گئے

قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

کراچی( آن لائن ) کراچی میں انڈے، مرغی اور مرغی کے گوشت کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر کر دیا گیا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق ہول… Continue 23reading قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے رانا ثنااللہ نے اسمبلیوں سے استعفوں بارے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے رانا ثنااللہ نے اسمبلیوں سے استعفوں بارے بڑا اعلان کردیا

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آپ کورونا سمیت جہاں مرضی چھپیں لیکن ہم بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے۔ہفتہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ میرے خلاف بیان دلوانے کیلیے کئی لوگوں… Continue 23reading بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے رانا ثنااللہ نے اسمبلیوں سے استعفوں بارے بڑا اعلان کردیا