وزیراعظم عمران خان جیسا بننے کیلئے ویرات کوہلی کو دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیرعلی زیدی کا کہنا ہے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کوعمران خان جیسا بننے کیلئے دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے عمران خان کی بطور “کھلاڑی ” مقبولیت دنیا بھر میں برقرار… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان جیسا بننے کیلئے ویرات کوہلی کو دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا