بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

موٹر وے کو متعدد مقامات سے جزوی طور پربند کرنے کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

موٹر وے کو متعدد مقامات سے جزوی طور پربند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھند کی وجہ سے حالیہ حادثات کے بعد کئی مقامات پر موٹروے جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کچھ روز کے دوران پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران بھی میدانی علاقوں میں دھند پڑنے… Continue 23reading موٹر وے کو متعدد مقامات سے جزوی طور پربند کرنے کا فیصلہ

باپ نے بیٹے کا شناختی کارڈ بلاک کروادیا پھر کیا ہوا؟اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

باپ نے بیٹے کا شناختی کارڈ بلاک کروادیا پھر کیا ہوا؟اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ میں ایک شخص نے اپنے ہی باپ اور نادرا چیئرمین کے خلاف درخواست دائر کرادی ہے۔حسن طارق بٹ نامی شہری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں وفاق، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور چیئرمین نادرا کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وہ نیشنل… Continue 23reading باپ نے بیٹے کا شناختی کارڈ بلاک کروادیا پھر کیا ہوا؟اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

پاکستان میں آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پاکستان میں آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں پر پرفباری کی پیشگوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آج مغربی ہوائوں کا سلسلہ داخل ہوگا۔ یہ سلسلہ مغربی اور بالائی علاقوں میں آئے گا جس کے باعث پیراور منگل کو مری اور گلیات… Continue 23reading پاکستان میں آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

وزیراعظم عمران خان نے ترک ڈرامے پاکستان میں دکھانے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان نے ترک ڈرامے پاکستان میں دکھانے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہم ترک ڈرامے اس لئے لائے ہیں کہ اس میں اسلامی تعلیمات ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم ترک ڈرامے اس لئے لائے ہیں کہ اس میں اسلامی تعلیمات ہیں، آپ لوگوں پر پابندی نہیں لگا سکتے ان کو متبادل تفریح… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ترک ڈرامے پاکستان میں دکھانے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

ہماری تحریک اس وقت تک چلتی رہے گی جب تک موجودہ حکومت کادھڑن تختہ نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان کے عزائم

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

ہماری تحریک اس وقت تک چلتی رہے گی جب تک موجودہ حکومت کادھڑن تختہ نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان کے عزائم

لکی مروت(این این آئی )جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اب ہم لاہور جائیں گے اور کوئی ہمیں نہیں روک سکتا،ہماری تحریک اس وقت تک چلتی رہے گی جب تک موجودہ حکومت کادھڑن تختہ نہیں ہوگا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل… Continue 23reading ہماری تحریک اس وقت تک چلتی رہے گی جب تک موجودہ حکومت کادھڑن تختہ نہیں ہوگا،مولانا فضل الرحمان کے عزائم

موبائل فون کے غلط استعمال نے تباہی مچا دی ہے، بچے وہ چیزیں دیکھ رہے ہیں جس کا تصور نہیں کیا جاسکتا تھا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

موبائل فون کے غلط استعمال نے تباہی مچا دی ہے، بچے وہ چیزیں دیکھ رہے ہیں جس کا تصور نہیں کیا جاسکتا تھا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موبائل فون کے غلط استعمال نے تباہی مچا دی ہے، بچے وہ چیزیں دیکھ رہے ہیں جس کا تصور نہیں کیا جاسکتا تھا۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں جرائم بڑھ رہے ہیں، ریپ کیسز بڑھ رہے ہیں،ریپ… Continue 23reading موبائل فون کے غلط استعمال نے تباہی مچا دی ہے، بچے وہ چیزیں دیکھ رہے ہیں جس کا تصور نہیں کیا جاسکتا تھا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

عدالت نے حکومت کو سفید کاغذ کا بے جا استعمال روکنے کا حکم دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

عدالت نے حکومت کو سفید کاغذ کا بے جا استعمال روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سفید کاغذ کا بے جا استعمال روکنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سرکاری اداروں میں سفید کاغذ کو دونوں طرف استعمال نہ کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری کیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے اپنے تحریری حکم میں کہا کہ وفاقی حکومت… Continue 23reading عدالت نے حکومت کو سفید کاغذ کا بے جا استعمال روکنے کا حکم دیدیا

پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج ،ترک مصنف نے وزیراعظم عمران خان پر کتاب لکھ دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج ،ترک مصنف نے وزیراعظم عمران خان پر کتاب لکھ دی

کراچی (این این آئی) ترک مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج کے عنوان سے کتاب لکھ دی۔سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم پر یہ کتاب ورلڈ ٹورازم فورم انسٹیٹیوٹ کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر کی ہے۔ بولود باغجی نے کہاکہ وہ ہمیشہ عمران خان… Continue 23reading پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج ،ترک مصنف نے وزیراعظم عمران خان پر کتاب لکھ دی

دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی ہے ، نالائق وزیر اعظم کو نہ ہوش ہے نہ ادراک ، پیپلز پارٹی کی شدید تنقید

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی ہے ، نالائق وزیر اعظم کو نہ ہوش ہے نہ ادراک ، پیپلز پارٹی کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان دیوار سے سامنے کھڑا ہوکر پوچھ رہے ہیں دیوار کہاں ہے ،دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی ہے ، نالائق وزیر اعظم کو نہ ہوش ہے نہ ادراک ۔ نفیسہ شاہ نے کہاکہ… Continue 23reading دنیا میں پی آئی اے کے طیاروں کی اڑان پر پابندی ہے ، نالائق وزیر اعظم کو نہ ہوش ہے نہ ادراک ، پیپلز پارٹی کی شدید تنقید