ہمیں این آر او نہیں بلکہ عمران خان سے۔۔۔ اپوزیشن نے وزیر اعظم سے کیا چیزمانگ لی؟
لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب ہمیں این آر او نہیں آپ کا استعفیٰ چاہیے،مشرف ہمیں این آر او دینے والا کون تھاہم نے تو اس سے استعفیٰ لیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ جتنے چاہو مقدمے درج کرو لاہور… Continue 23reading ہمیں این آر او نہیں بلکہ عمران خان سے۔۔۔ اپوزیشن نے وزیر اعظم سے کیا چیزمانگ لی؟