عمران خان نے اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر سازش کے تحت ملکی معیشت تباہ کر دی، مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو یہودی ایجنٹ قرار دے دیا
سکھر(آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ قائد جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ یہوددی ایجنٹ عمران خان نے اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر سازش کے تحت ملکی معیشت تباہ کر دی ہے، عوام پر مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کو مسلط کر دیا گیا ہے، ملک کو غیر… Continue 23reading عمران خان نے اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر سازش کے تحت ملکی معیشت تباہ کر دی، مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو یہودی ایجنٹ قرار دے دیا


































