ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی ،دو افراد جاںبحق، ماحول کشیدہ ہو گیا
سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کے دوران تین مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آنے کے باعث حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے،ان پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ روک دی گئی۔ فائرنگ کے واقعات میں2افرادجاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی ،دو افراد جاںبحق، ماحول کشیدہ ہو گیا



































