ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 25جنوری سے کھولنے کی تجویز ، انتہائی اہم فیصلہ متوقع
اسلام آباد /کراچی(این این آئی) ملک بھرمیں تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ (کل)پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے مرحلے میں ملک بھر کے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس تجویز… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 25جنوری سے کھولنے کی تجویز ، انتہائی اہم فیصلہ متوقع