مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد‘ کنجوانی میں لڑکی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لاہور لے جا کربے آبرو کر کے ھوٹل میں چھوڑ کر ملزم فرار ھو گیا تفصیلات کے مطابق امبرین بی بی دختر سلطان قوم بھئی چک نمبر 457گ ب تحصیل تاندلیانوالہ نے تھانہ گڑھ میں انراج
مقدمہ کراتے ھو ئے موقف اختیار کیا گیا ھے کہ ثاقب ملتانی نے ملازمت کا چھانسہ دے کر میری بہن سے زیادتی کی ھوٹل میں چھوڑ کر فرار ھو گیا تھانہ گڑھ میں روز بعد ملزم ثاقب ملتانی کخلاف مقدمہ درج ۔ ملزم گرفتار نہیں ہو سکا، کارروائی جاری ہے ۔