جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

شبلی فراز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کوروناٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا پی ڈی ایم مرحومین میں شامل تھی، پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کو دھوکے سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا،پیپلزپارٹی ذاتی مفادات کے لیے کارڈز کھیل رہی ہے،ن لیگ نے نہ کسی کو عزت دی اور نہ ہی مشاورت کی ۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کہ پی ڈی ایم مرحومین میں شامل تھی اور پی ڈی ایم کا اب کوئی وجود نہیںپی ڈی ایم میں دوریاں بڑھ گئی ہیں ،عنا، ضد اور نفرتوں کی سیاست کریں گے تو لوگ آپ سے علیحدہ ہونا شروع ہوجائیں گے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے نہ کسی کو عزت دی اور نہ ہی مشاورت کی،ایسی صورتحال میں ن کے حصے میں رسوائی ہی آتی ہے ،اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ان کی کوئی مشاورت نہیں ہوئی،یہ اتخا د میں بلکہ انفرادی فیصلے ہیں،پیپلزپارٹی کا ن لیگ کو دھوکے سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتاپیپلزپارٹی ذاتی مفادات کے لیے کارڈز کھیل رہی ہے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…