مریم نواز شریف کے جلد جیل جانے سے متعلق پنجاب حکومت نے عندیہ دیدیا
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی بلکہ ضمانت منسوخ ہونے کے بعد مریم نواز اپنے اصل گھر جیل جائیں گی، یہ عدالت نے طے کرنا ہے کہ ان کی ضمانت کب منسوخ ہو رہی ہے،ہم نہیں چاہتے اپوزیشن… Continue 23reading مریم نواز شریف کے جلد جیل جانے سے متعلق پنجاب حکومت نے عندیہ دیدیا