پہلے پی ٹی آئی کے جلسے میں اب پی ڈی ایم ۔۔۔ جاوید ہاشمی نے سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑ ماردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی مینار پاکستان جلسے میں شرکت کے دوران ایک صحافی کے سوال کرنے پر ناراض ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو کے مطابق ایک رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ 2014 میں وہ پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے میں شریک ہوئے تھے اور آج عمران خان کی… Continue 23reading پہلے پی ٹی آئی کے جلسے میں اب پی ڈی ایم ۔۔۔ جاوید ہاشمی نے سوال پوچھنے پر صحافی کو تھپڑ ماردیا