پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے ، رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے،وزیراعظم کا حیرت انگیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے ، رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے، منتظمین اور کرسیاں لگانے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے اپوزیشن پر واضح کیا کہ ان کو لگتا ہے کہ… Continue 23reading پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے ، رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے،وزیراعظم کا حیرت انگیز اعلان