بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

سیدعطاء المہیمن بخاری کی وفات، پاکستان وعالم اسلام کیلئے ایک بڑاصدمہ قرار

datetime 6  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) 13 دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے سرپرست پیرسلمان منیرکنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان متحدہ علماء کونسل کے سربراہ مولاناعبدالرئوف ملک جے یوپی کے رہنما محمدخان لغاری مسلم لیگ(علمائومشائخ)کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری جماعت اسلامی کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ

ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی( ایم پی اے) خاکسارتحریک کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانامحمدایوب خاکسارمتحدہ جمعیت اہلحدیث کے جنرل سیکرٹری شیخ محمدنعیم بادشاہ جمعیت اہلسنت کے رہنما مفتی غلام حسین نعیمی،مولاناحنیف حقانی تحریک ملت جعفریہ کے رہنماعلامہ تنویرالحسن نقوی چاروںمسالک علماء بورڈکے چیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی جے یوآئی کے رہنماسرداررحمت اللہ لاشاری تحریک اتحادبین المسلمین کے امیرحافظ محمدزبیرورک مجلس احراراسلام کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانامحمدیوسف احرار،میاںمحمداویس ودیگردینی رہنماحافظ نعمان حامد،ڈاکٹرضیاء الحق قمر،قاری محمدمنسوب رحیمی،پیرطارق محمودنقشبندی،حافظ افتخاراحمدفخراورقاری محمدقاسم بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںتحریک آزادی ہندکے عظیم ہیروامیرشریعت بطل حریت سیدعطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کے جانشین اورمجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی امیرحضرۃ پیرجی سیدعطاء المہیمن شاہ بخاری کی وفات پرانتہائی دکھ وغم کااظہارکرتے ہوئے اسے پاکستان وعالم اسلام کیلئے ایک بڑاصدمہ قراردیاہے اورکہاہے کہ سیدعطاء المہیمن بخاری ایک عظیم دینی،علمی وروحانی شخصیت اورنامورمذہبی رہنماتھے پوری زندگی عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ اورمنکرین ختم نبوت فتنہ قادیانیت کابھرپورتعاقب کیا نصف صدی سے زائددینی وملی اورقومی زبردست خدمات انجام دیںا نکی وفات سے پیداہونے والاخلاء مدتوں تک پُرنہ ہوسکے گا اللہ تعالیٰ مرحوم ومغفورکوکروٹ کروٹ جنت میںاعلٰی مقام اورپسماندگان کوصبرجمیل عطاء کرے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…