نواز شریف کے 5 کزنز پر فردجرم عائد کر دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن))بینکوں کوقرض ادانہ کرنےسےمتعلق کیس میں بینکنگ عدالت نے نواز شریف کے 5 کزنز پر فردجرم عائد کردی۔بینکنگ کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نےطارق شفیع، محمدشفیع سمیت 5ملزمان پر فردجرم عائدکر دی جب کہ ملزمان نےصحت جرم سےانکار کر دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق عدالت… Continue 23reading نواز شریف کے 5 کزنز پر فردجرم عائد کر دی گئی



































