لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے لاہور کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ او رافسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے افسوسناک واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے-